Best deep quotes in urdu

 


اے دل توڑ کر جانے والے ذرا اتنا تو بتا

یہ سزا پیار کرنے کی ہے یہ وفا کرنے کی



کسی سے وفا کی امید مت رکھنا

یہاں اپنی زندگی وفا نہیں کرتی لوگ کیا کریں گے






وہ کسی کی خاطر مجھے بھول بھی گیا تو کوئی بات نہیں
ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا زمانہ اس کی خاطر






No comments:

Post a Comment