Love quotes in urdu

 


ہم اس موڑ پہ آپہنچے ہیں محبت میں

جہاں دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے






ہم اتنے حسین تو نہیں کہ لوگ ہم پے فدا ہو جائیں

مگر جس کو آنکھ اٹھا کے دیکھ لیں اسےالجھن میں ڈال دیتے ہیں




ہو جاۓ محبت تو ہم سوچا نہیں کرتے

چاند جیسے لوگوں سے کبھی دھوکا نہیں کرتے

جو ہماری محفل میں آ جاۓ تو خوش آمدید

جو اٹھ کے چلا جاۓ اسے روکا نہیں کرتے



No comments:

Post a Comment